This site is only for information

Saturday 21 October 2017

Letter Writing


MCM 301 Communication Skills 


Assignment No 3

Topic: Letter Writing






Learning Objectives:
The objectives of this assignment is

i.  To involve students in writing a letter.
ii. To familiarize students with the elements of letter.

Q.1. In your professional life, you face a variety of situations when you will have to write a letter to communicate a growing concern to the higher management and to take action. In such situations, your success will depend on how successfully you write the letter in an innocuous way.

You are required to write a letter to the Director Administration of your XYZ Company to take action regarding the stress at work by keeping the elements of effective written communication. Marks: 12

Q.2. In what ways the democratic style of leadership is better than the authoritarian? Discuss by
giving your point of view. Marks: 08

Learning Outcomes:
Students will learn

i.  How a letter is written.
ii. What are the different parts of a letter.


SOLUTION

Solution 1:

July 25, 2017

Director Administration,
XYZ Company,
Peshawar, Pakistan.

Subject: To report stress at workplace

Dear (Manager),

I am writing to draw your attention to concerns regarding the impact of extra hours at workplace that is resulting in stress among workers. 

It is of grave concern as most of the workers have developed health issues and availing leaves on regular basis. In order to ensure smooth functioning of company affairs, an immediate action is required to reduce the stress at workplace.

We are looking forward to your cooperation!

Sincerely,

Name,
Line Manager,
XYZ Organization.


Solution: 2.

For solution No.2, the following link has been recommended
https://www.enotes.com/research-starters/authoritarian-democratic-laissez-faire-leadership

However, the solution was required as followed.
i.   Introduction to both leadership styles.
ii.  Examples.
iii. Discussion & Opinion.
iv. Conclusion.


Chronological Order


MCM 301 Communication Skills 


Assignment No 2

Topic: Chronological Order





Learning objectives:
The objective of this assignment is to

  • Involve students in writing on a topic considering the chronological order of writing text.
  • Enable them to write precisely and in a sequence.


Chronological order:
Chronological order is the method of arranging your subject's main points in a time sequence. Some information, such as a message about a historical movement or process, lends itself to chronological ordering.

Q.1. Considering the chronological pattern of writing body of a speech, write three paragraphs on the topic “History of Multan”. (Marks: 12)
Gathering material and Citations 

Q.2. Considering the topic “corruption and its effects on Pakistan”, collect a one paragraph material from each of the following sources and give proper citation.

Sources of Gathering Material:

  1. Newspaper.
  2. Journal.
  3. Book.
  4. Magazine. (Marks: 08)

Learning Outcomes:
Students will learn

  • About chronological writing on a topic.
  • How to gather material and give citations.




SOLUTION

SOLUTION NO.1
Chronological order is the method of arranging your subject's main points in a time sequence. Some information, such as a message about a historical movement or process, lends itself to chronological ordering, For example:

Topic: History of Multan
Thesis: Our city has changed a lot in the last ten years

  • Early history
  • Early Muslim era
  • Mughal era
  • Maratha Empire
  • Present era
  • Etc.


SOLUTION NO.2
IN PART2, THE SOLUTION WAS REQUIRED IN THE FOLLOWING MANNER.
“CORRUPTION AND ITS EFFECTS ON PAKISTAN”

6 to 8 lines material rephrased in your own words was required from the given sources.

  • Newspaper
  • Journal.
  • Book.
  • Magazine.
  • Citation style given at the given site: http://www.bibme.org/citation-guide/apa/




Conflict Resolution


MCM 301 Communication Skills 


Assignment No 1

TOPIC: Conflict Resolution





Learning Objectives:
   The objective of this assignment is to

          1. Give students an understanding that how a conflict is solved in an organization.
          2. Enable students to think critically.
Introduction:
Conflict is a normal part of doing business because organizational members have different and often opposing goals. However, these differing goals keep the organization vital by stimulating creativity, promoting innovation, and bringing about change. Organizations totally devoid of conflict would become apathetic, stagnant, and unresponsive to change. Conflict resolution is a process whereby individuals resolve issues in an informal or formal atmosphere, or where issues are resolved as part of the ongoing interaction between individuals.

Scenario:
The workers working under the operational manager in a Multinational company have boycotted to work due to rigid working hours and inadequate compensation. Eventually, a conflict arises, that needs immediate attention.

Q.1. As a communication manager, which of the following strategy you will adopt to resolve the issue and why? Also, mention the step by step process towards the final solution of the conflict.
Note: Conflict resolution strategies are given at:
http://smallbusiness.chron.com/5-conflict-management-strategies-16131.html (Marks: 10)

Q.2. Upward Communication
Considering the above scenario, as a communication manager, make a brief report to highlight
the issue to the top management.
Guidelines:
In the report, mention

          i.   Topic of the report.
          ii.  The concerned authority.
          iii. The nature of the issue.
          iv.  Any action if required.
Words Limit: 100 words. (Marks: 10)


Learning Outcomes:
Student will learn

          1. How an issue is resolved keeping the various strategies of resolving a conflict.
          2. How a report is written to the higher authority




SOLUTION

Solution 1:
In part 1, the solution was required as per the below given pattern.

i.   You were required to study the problem mentioned in the scenario and establish your  understanding of it.
ii.  Afterwards, you were asked to provide one strategy from a given link that you think can resolve the issue.
iii. You were required to give logical reasons for the selection of the strategy.  
iv.  Later on, a discussion was required that revolves around the possible steps to be followed through which the resolution of the conflict would take place.


The possible steps are:
1. Identify the source of the conflict.
2. Look beyond the incident.
3. Request solutions.
4. Identify solutions both disputants can support.
5. Agreement.

http://www.amanet.org/training/articles/the-five-steps-to-conflictresolution.aspx


Solution 2:
In part 2, you were required to make a report as per the following pattern.


i.  Use of your own made report format or adopted from a source.
ii. Topic of the report. I.e., Boycott of workers due to inadequate compensation and rigid working hours.
iii. Addressing the concerning authority. I.e. CEO, Director Administration, General Manager etc.
iv. The nature of Issue. i.e., Explanation of the issue in detail.
v..  What action you would suggest in your report? I.e. A brief explanation of the possible action to be taken.




How to play world most popular mobile game namely Nokia’s Snake game on your Facebook messenger



In this post you can learn how to play world most popular game namely Nokia’s Snake game while using Facebook messenger with a high quality resolution.

Introduction.
Nokia’s Snake game? I sure you know about it and Why you? Everybody knows about it. Few years ago at the starting of cell phones era, it is one of the most popular game in the world. By the advancement in time and technology, smartphone have better quality graphics as compare to old cell phones, so peoples want more graphics in the games that’s why smartphone companies don’t add Snake game in their smartphones. Now the first time on social media, Facebook introduces Nokia’s Snake game. I sure you want to play it, so follow the below method and I will show you how to play Nokia’s Snake game while using your Facebook messenger.

How to play.
First of all, login to your Facebook account through latest Facebook messenger.  After logging in your Facebook messenger, you will see a panel of Facebook messenger. It has many features or many options that you probably aware with them. There is an option look like a game controller icon, click on it. By clicking on game controller icon you will see many different and amazing games which are all available for you. These games are very small in size and not for the special gaming purpose. The purpose of the games are doing fun while doing up the long conversations. Click on search bar and search Snake Game and open it. You can play it alone, if you want a competition you can challenge up your friend. The controls of the game were very simple. You can also try other games which are available.








Special Instructions.
Firstly, to play the game on Facebook messenger you need an active internet connection. Secondly, the latest version of Facebook messenger is compulsory. Thirdly, log in through Facebook Messenger.



This article will helps you to play Nokia’s Snake game on Facebook messenger after following simple method. I hope that this article will be beneficial for you and you’ll like the above method. If you are facing any problem or get into any trouble by applying the above stated methods then don’t worry, feel free to contact with me by writing your problem in the comment box and I will be there to help you.  

Tuesday 17 October 2017

اصل سکندر اعظم کون تھا ؟




اصل سکندر اعظم کون تھا مقدونیہ کا الیگزینڈر یا تاریخ اسلام کے حضرت عمر فاروقؓ ‘ ‘یہ وہ سوال ہے جس کا جواب دینا دنیا بھر کے مو ¿رخین پرفرض ہے‘ آج ” ایس ایم ایس“ کا دور ہے‘ موبائل کا میسجنگ سسٹم چند سیکنڈ میں خیالات کو دنیا کے دوسرے کونے میں پہنچا دیتا ہے‘ جدید دور کی اس سہولت سے اب قارئین اور ناظرین بھی بھرپور فائدہ اٹھاتے ہیں‘ گزشتہ روز کسی صاحب نے پیغام بھجوایا ” کاش آپ نے آج حضرت عمر فاروق ؓ پر کالم لکھا ہوتا“ یہ پیغام پڑھتے ہی یاد آیا آج تو حضرت عمر فاوقؓ کا یومِ شہادت تھا اور میں اس وقت سے سوچ رہا ہوں مقدونیہ کا الیگزینڈر سکندر اعظم تھا یا حضرت عمر فاروق ؓ۔ ہم نے بچپن میں پڑھا تھا مقدونیہکا الیگزینڈر بیس سال کی عمر میں بادشاہ بنا‘ 23 سال کی عمر میں مقدونیہ سے نکلا‘ اس نے سب سے پہلے پورا یونان فتح کیا‘ اس کے بعد وہ ترکی میں داخل ہوا‘ پھر ایرانکے دارا کو شکست دی‘ پھر وہ شام پہنچا‘ پھر اس نے یروشلم اور بابل کا رخ کیا‘ پھر وہ مصر پہنچا‘ پھر وہہندوستان آیا‘ ہندوستان میں اس نے پورس سے جنگ لڑی‘ اپنے عزیز از جان گھوڑے کی یاد میں پھالیہ شہر آباد کیا‘ مکران سے ہوتا ہوا واپسی کا سفر شروع کیا‘ راستے میں ٹائیفائیڈ میں مبتلا ہوا اور 323 قبل مسیح میں 33 سال کی عمر میں بخت نصر کے محل میں انتقال کر گیا‘ دنیا کو آج تک بتایا گیا وہ انسانی تاریخ کا عظیم جرنیل‘ فاتح اور بادشاہ تھا اور تاریخ نے اس کے کارناموں کی وجہ سے اسے الیگزینڈر دی گریٹ کا نام دیا اور ہم ے اسے سکندر اعظم یعنی بادشاہوں کا بادشاہ بنا دیا لیکن آج اکیسویں صدی کے پندرہویں سال کے سولہویں دن میں پوری دنیا کے مورخین کے سامنے یہ سوال رکھتا ہوں کیا حضرت عمر فاروقؓ کے ہوتے ہوئے الیگزینڈر کو سکندراعظم کہلانے کا حق حاصل ہے ؟






میں دنیا بھر کے مورخین کو سکندر اعظم اور حضرت عمر فاروقؓ کی فتوحات اور کارناموں کے موازنے کی دعوت دیتا ہوں‘ آپ بھی سوچئے الیگزینڈر بادشاہ کا بیٹاتھا ‘ اسے دنیا کے بہترین لوگوں نے گھڑ سواری سکھائی ‘ اسے ارسطو جیسے استادوں کی صحبت ملی تھی اور جب وہ بیس سال کا ہو گیا تو اسے تخت اور تاج پیش کردیا گیا جبکہ اس کے مقابلے میں حضرتعمر فاروقؓ کی سات پشتوں میں کوئی بادشاہ نہیں گزرا تھا‘ آپؓ بھیڑ بکریاں اور اونٹ چراتے چراتے بڑے ہوئے تھے اور آپؓ نے تلوار بازی اور تیر اندازی بھی کسی اکیڈمی سے نہیں سیکھی تھی‘ سکندراعظم نے آرگنائزڈ آرمی کے ساتھ دس برسوں میں 17 لاکھ مربع میل کا علاقہ فتح کیا تھا جبکہ حضرت عمر فاروق ؓ نے دس برسوں میں آرگنائزڈ آرمی کے بغیر 22 لاکھ مربع میل کا علاقہفتح کیا اور اس میں روم اور ایرانکی دو سپر پاورز بھی شامل تھیں‘ آج کے سیٹلائیٹ‘ میزائل اور آبدوزوں کے دور میں بھی دنیا کے کسی حکمران کے پاس اتنی بڑی سلطنت نہیں جو حضرت عمر فاروقؓ نے نہ صرف گھوڑوں کی پیٹھ پر فتح کرائی تھی بلکہ اس کا انتظام و انصرام بھی چلایا تھا‘ الیگزینڈر نے فتوحات کے دوران اپنے بے شمار جرنیل قتل کرائے‘ بے شمار جرنیلوں اور جوانوں نے اس کا ساتھ چھوڑا‘ اس کے خلاف بغاوتیں بھی ہوئیں اور ہندوستان میں اس کی فوج نے آگے بڑھنےسے انکار بھی کر دیا لیکن حضرت عمر فاروقؓ کے کسی ساتھی کو ان کے حکم سے سرتابی کی جرا ¿ت نہ ہوئی‘ وہایسے کمانڈر تھے کہ آپ نے عین میدان جنگ میں عالم اسلام کے سب سے بڑے سپہ سالار حضرت خالد بن ولیدؓ کو معزول کر دیا اور کسی کو یہ حکم ٹالنے کی جرا ¿ت نہ ہوئی‘ آپؓ نے حضرت سعد بن ابی وقاصؓ کو کوفے کی گورنری سے ہٹا دیا‘ آپؓ نے حضرت حارث بن کعبؓ سے گورنری واپس لے لی‘ آپؓ نے حضرت عمرو بن العاصؓ کا مال ضبط کر لیا اور آپؓ نے حمص کے گورنر کو واپس بلا کر اونٹ چرانے پر لگا دیا لیکن کسی کو حکم عدولی کی جرا ¿ت نہ ہوئی۔الیگزینڈر نے 17 لاکھ مربع میل کا علاقہ فتح کیا لیکن دنیا کو کوئی نظام‘ کوئی سسٹم نہ دے سکا جبکہ حضرت عمر فاروقؓ نے دنیا کو ایسے سسٹم دیئے جو آج تک پوری دنیا میں رائج ہیں‘ آپؓ نے نماز فجر میں الصلوٰة خیر من النوم کا اضافہ کرایا‘ آپؓ کے عہد میں نماز تراویح کا باقاعدہ سلسلہ شروع ہوا‘ آپؓ نے شراب نوشی کی سزا مقرر کی‘ سن ہجری کا اجراءکیا‘ جیل کا تصور دیا‘ مو¿ذنوں کی تنخواہیں مقرر کیں‘ مسجدوں میں روشنی کا بندوبست کرایا‘ پولیس کا محکمہ بنایا‘ ایک مکمل عدالتی نظام کی بنیاد رکھی‘ آب پاشی کا نظام قائم کرایا‘ فوجی چھاﺅنیاں بنوائیں اور فوج کا باقاعدہ محکمہ قائم کیا‘ آپؓ نے دنیا میں پہلی بار دودھ پیتے بچوں‘ معذوروں‘ بیواﺅں اور بے آسراﺅں کے وظائف مقرر کئے‘ آپؓ نے دنیا میں پہلی بار حکمرانوں‘ سرکاری عہدیداروں اور والیوں کے اثاثے ڈکلیئر کرنے کا تصور دیا‘ آپؓ نے بے انصافی کرنے والے ججوں کو سزا دینے کا سلسلہ بھی شروع کیا اورآپؓ نے دنیا میں پہلی بار حکمران کلاس کی اکاﺅنٹیبلٹی شروع کی‘ آپؓ راتوں کو تجارتیقافلوں کی چوکیداری کرتے تھے‘ آپؓ فرمایا کرتے تھے جو حکمران عدل کرتے ہیں وہ راتوں کو بے خوف سوتے ہیں‘ آپؓ کا فرمان تھا” قوم کا سردار قوم کا سچا خادم ہوتا ہے“ آپؓ کی مہر پر لکھا تھا ”عمر! نصیحت کےلئے موت ہی کافی ہے“ آپؓ کے دسترخوان پر کبھی دو سالن نہیں رکھے گئے‘ آپؓ زمین پر سر کے نیچے اینٹ رکھ کر سو جاتے تھے‘ آپؓ سفر کے دوران جہاں نیند آ جاتیتھی آپؓ کسی درخت پر چادر تان کر سایہ کرتے تھے اور سو جاتے تھے اور رات کو ننگی زمین پر دراز ہو جاتے تھے‘ آپؓ کے کرتے پر چودہ پیوند تھے اور ان پیوندوں میں ایک سرخ چمڑے کا پیوند بھی تھا‘ آپؓ موٹا کھردار کپڑا پہنتے تھے ‘ آپؓ کو نرم اور باریک کپڑے سے نفرت تھی‘ آپؓ کسی کو جب سرکاری عہدے پر فائز کرتے تھے تو اس کے اثاثوں کا تخمینہ لگوا کر اپنے پاس رکھ لیتے تھے اور اگر سرکاری عہدے کے دوران اس کے اثاثوں میں اضافہ ہو جاتا تو آپؓ اس کی اکاﺅنٹیبلٹی کرتے تھے‘ آپؓ جب کسی کو گورنر بناتے تو اسے نصیحت فرماتے تھے‘ کبھی ترکیگھوڑے پر نہ بیٹھنا‘ باریککپڑے نہ پہننا‘ چھنا ہوا آٹا نہکھانا‘ دربان نہ رکھنا اور کسی فریادی پر دروازہ بند نہ کرنا‘ آپؓ فرماتے تھے ظالم کو معاف کر دینا مظلوموں پر ظلم ہے اور آپؓ کا یہ فقرہ آج انسانی حقوق کے چارٹر کی حیثیت رکھتا ہے” مائیں بچوں کو آزاد پیدا کرتی ہیں تم نے انہیں کب سے غلام بنا لیا ؟ “فرمایا میں اکثر سوچتا ہوں اور حیران ہوتا ہوں” عمرؓ بدل کیسےگیا“ آپؓ اسلامی دنیا کے پہلے خلیفہ تھے جنہیں ” امیر المومنین“ کا خطاب دیا گیا‘ دنیا کے تمام مذاہب کی کوئی نہ کوئی خصوصیت ہے اسلام کی سب سے بڑی خصوصیت عدل ہے اور حضرت عمر فاروقؓ وہ شخصیت ہیں جو اس خصوصیت پر پورا اترتے ہیں‘ آپؓ کے عدل کی وجہ سے عدل دنیا میں عدل فاروقی ؓ ہوگیا‘ آپ شہادت کے وقت مقروض تھے چنانچہ آپؓ کی وصیت کے مطابق آپ کا واحد مکان بیچ کر آپ کا قرض ادا کر دیا گیا اور آپؓ دنیا کے واحدحکمران تھے جو فرمایا کرتے تھے میرے دور میں اگر فرات کے کنارے کوئی کتا بھی بھوک سے مر گیا تواس کی سزا عمر )حضرت عمر فاروقؓ( کو بھگتنا ہوگی‘ آپؓ کے عدل کی یہ حالت تھی آپؓ کا انتقال ہوا تو آپ کی سلطنت کے دور دراز علاقے کا ایک چرواہا بھاگتا ہوا آیا اور چیخ کر بولا ” لوگو! حضرت عمرؓ کا انتقال ہو گیا“ لوگوں نے حیرت سے پوچھا ” تم مدینہ سے ہزاروں میل دور جنگل میں ہو تمہیں اس سانحے کی اطلاع کس نے دی“ چرواہا بولا” جب تک حضرت عمر فاروقؓ زندہ تھے میری بھیڑیں جنگل میں بے خوف پھرتی تھیں اور کوئی درندہ ان کی طرف آنکھ اٹھا کر نہیں دیکھتا تھا لیکن آج پہلی بار ایک بھیڑیا میری بھیڑ کابچہ اٹھا کر لے گیا‘ میں نے بھیڑیئے کی جرا ¿ت سے جان لیا آج دنیا میںحضرت عمر فاروقؓ موجود نہیں ہیں“۔میں دنیا بھر کے مو ¿رخین کودعوت دیتا ہوں وہ الیگزینڈر کو حضرت عمر فاروقؓ کے سامنے رکھ کر دیکھیں انہیں الیگزینڈرحضرت عمر فاروق ؓ کے حضور پہاڑ کے سامنے کنکر دکھائی دے گا کیونکہ الیگزینڈر کی بنائی سلطنت اس کی وفات کے پانچ سال بعد ختم ہو گئی جبکہ حضرت عمر فاروق ؓ نے اپنے دور میں جس جس خطے میں اسلام کا جھنڈا بھجوایا وہاں سے آج بھی اللہ اکبر اللہ اکبر کی صدائیں آتی ہیں ‘ وہاں آج بھی لوگ حضرت عمر فاروقؓکے اللہ کے سامنے سجدہ کرتے ہیں‘ دنیا میں الیگزینڈر کا نام صرف کتابوں میں سمٹ کررہ گیا ہے جبکہ حضرت عمر فاروقؓ کے بنائے نظام دنیا کے 245 ممالک میں آج بھی کسی نہ کسی شکل میں موجود ہیں‘ آج بھی جب کسی ڈاک خانے سے کوئی خط نکلتا ہے ‘ پولیس کا کوئی سپاہی وردی پہنتا ہے ‘ کوئی فوجی جوان چھ ماہ بعد چھٹی پر جاتا ہے یا پھر حکومت کسیبچے‘ معذور‘ بیوا یا بے آسرا شخص کو وظیفہ دیتی ہے تو وہ معاشرہ‘ وہ سوسائٹی بے اختیار حضرت عمر فاروقؓ کو گریٹ تسلیم کرتی ہے‘ وہ انہیں تاریخ کا سب سے بڑا سکندرمان لیتی ہے ماسوائے ان مسلمانوں کے جو آج احساس کمتری کے شدید احساس میں کلمہ تک پڑھنے سے پہلےدائیں بائیں دیکھتے ہیں‘ لاہور کے مسلمانوں نے ایک بار انگریز سرکار کو دھمکی دی تھی ” اگر ہم گھروں سے نکل پڑے تو تمہیں چنگیز خان یاد آ جائے گا“ اس پر جواہر لال نہرو نے مسکرا کر کہا تھا ” افسوس آج چنگیز خان کی دھمکی دینے والے مسلمان یہ بھول گئے ان کی تاریخ میں ایک )حضرت( عمر فاروقؓ بھی تھا“ ہم آج بھی یہ بھولے ہوئے ہیںکہ ہم میں ایک )حضرت( عمر فاروقؓ بھی تھے جن کے بارے میں رسول اللہ نے فرمایا تھا ” میرے بعد اگر کوئی نبی ہوتا تو وہ حضرت عمرؓ بن خطاب ہوت

Monday 16 October 2017

Impressive Benefits of Social Media for Business


There was a time when social media was considered by some as a passing fad. Something that “the kids” were using that businesses could never really benefit from. Over time, the skeptics were proved wrong. There are over 3 billion internet users and over 2 billion of them have active social media accounts. Popular social platforms have become marketing giants, offering businesses valuable data about their customers and a (mostly) free way to reach them. The jury has spoken "social media for business is no longer optional"


If you’re wondering how social media can benefit your business, look no further. I have outlined key points below.

1. Run targeted ads with real-time results
Social ads are an inexpensive way to promote your business and distribute content. They also offer powerful targeting options so that you can reach the right audience. For example, if you run an ad campaign on LinkedIn, you can segment by things like location, company, job title, gender, and age the list goes on. If you’re running a Facebook ad, you can target based on location, demographics, interests, behaviors, and connections. You can track and measure the performance of your social ads in real time.

2. Increase website traffic and search ranking
One of the biggest benefits of social media for business is using it to increase your website traffic. Not only does social media help you direct people to your website, but the more social media shares you receive, the higher your search ranking will be. For example, if every person who follows Hootsuite on Twitter Retweets this post, it’s more likely to rank higher in Google’s search engine results page for variations of “social media for business.”

3. Geotarget content
Geo-targeting is an effective way to send your message out to a specific audience based on their location. Social networks like Facebook and Twitter have tools that allow you to communicate the right kind of content to your audience. For example, in Hootsuite you can target Twitter messages to followers in specific countries, or send messages from Facebook and LinkedIn company pages to specific groups based on geographical and demographic parameters.  You can also use Hootsuite geotargeting to find conversations relevant to your brand.

4. Increase brand awareness and loyalty
When you have a presence on social media, you make it easier for your customers to find and connect with you and by connecting with your customers on social, you’re more likely to increase customer retention and brand loyalty. A study by The Social Habit shows that 53 percent of Americans who follow brands on social are more loyal to those brands.

5. Provide rich customer experiences
Even if you aren’t on social media, most of your customers expect you to be. Over 67 percent of consumers now go to social media for customer service. They expect fast response times and 24/7 support and companies that deliver win out. A study by Aberdeen Group shows that companies engaging in social customer service see much bigger annual financial gains (7.5 percent YOY growth) vs. those without (2.9 percent).

6. Share content faster and easier
In the past, marketers faced the challenge of ensuring their content reached customers in the shortest possible time. With the help of social media, specifically when it comes to sharing content about your business or for content curation, all you need to do is share it on your brand’s social network accounts.

7. Build relationships
Social media isn’t about blasting your company’s sales pitch on social, it’s a two way channel where you have the opportunity to enrich relationships with your customers. For example, social media allows tourism brands to create dialogue with travelers, therefore creating relationships with customers before, during, and after they have booked a trip with the company. This kind of social media dialogue between brands and customers is something traditional advertising cannot achieve.

8. Gain valuable customer insights
Social media generates a huge amount of data about your customers in real time. Every day there are over 500 million Tweets, 4.5 billion Likes on Facebook, and 95 million photos and videos uploaded to Instagram. Behind these staggering numbers is a wealth of information about your customers who they are, what they like, and how they feel about your brand.
Through daily active engagement and social listening, you can gather relevant customer data and use that information to make smarter business decisions. With Hootsuite Insights, for example, you can gather information across all your social networks in real time—allowing you to gauge customer sentiment, find the conversations happening around your brand, and run real-time reports.
Bonus: Download a free guide that reveals how to increase social media engagement with better audience research, sharper customer targeting, and Hootsuite’s easy-to-use social media software.

9. Generate higher converting leads
Social media increases sales and customer retention through regular interaction and timely customer service. In the 2015 Sales Best Practices Study from research institute MHI Global, world-class companies rated social media as the most effective way to identify key decision makers and new business opportunities. In the State of Social Selling in 2015, nearly 75 percent of companies that engaged in selling on social media reported an increase in sales in 12 months.

10. Find out what your competitors are doing
With social media monitoring you can gain key information about your competitors. This kind of intel will allow you to make strategic business decisions to stay ahead of them. For example, you can create search streams in Hootsuite to monitor industry keywords and mentions of your competitors’ names and products. Based on your search results, you can improve your business to offer product enhancements, service, or content that they may be missing.

Are you ready to start reaping the benefits of social media for your business?

Get started on social to grow your business
Social media has a treasure trove of benefits to help you grow your business. By using it to learn more about your customers, engage with your audience, and extend your brand reach, you’ll be converted before you know it.

Saturday 14 October 2017

نسواریات - اگر آپ نسوار چوس ہیں تو یہ مضمون آپ کے لئے نہیں ہے۔



ھمارے اوپر ایک زمانہ ایسا بھی گزرا ہے جب ہم بچے ہوا کرتے تھے اور ایک بہت مشہور کارٹون "پاپائی دی سیلر مین" بہت شوق سے دیکھا کرتے تھے۔پسندیدگی کی  ایک وجہ یہ بھی تھی، کہ وہ طاقت حاصل کرنے کے لئے پالک کھا لیتا اور بس پھر۔۔ اسکا کوئی دشمن اسکے آگے نہ ٹکتا تھا اور وہ انکی خوب دھلائی کیا کرتا تھا۔ ۔انہی دنوں کی بات ہے کہ ہم نے کچھ مزدوری کرنے والے حضرات کو دیکھا کہ جب وہ ادھ موئے ہونے لگتے تھے، تو کافی اندرونی قسم کی جیب سے ایک لفافہ نکالتے اور اس میں سے سبز گھاس کی شکل کی کوئی چیز نکالتے، ہاتھ میں اسے گوندتے، پھر ایک گولی بناتے اور پھر منہ میں رکھ لیتے۔ ہم بہت مدت تک یہی سمجھتے رہے کہ "پاپائی دی سیلر مین" کی طرح یہ بھی طاقت حاصل کرنے کے لئے پالک کی گولی بنا کر منہ میں رکھ لیتے ہیں۔۔۔۔ تصدیق کے لئے پوچھنے پر پتا چلا کہ انہوں نے اسکا نام نسوار رکھا ہوا تھا۔۔ ہم یہی سمجھے کہ ان کی زبان میں شائید پالک کو نسوار کہا جاتا ہے۔۔۔ ۔

اب ہوا کچھ یوں کہ جب گھر میں اماں نے آلو پالک بنائے جو اتفاق سے ہمیں پسند بھی تھے، تو ہم نے باآواز بلند اپنے علمی اضافے کے اعلان کے طور پر فرمایا کہ ۔۔۔۔"آج تو "آلو نسوار" بہت ہی مزے کا ہے" 

یہ سنتے ہی ابا جان کا نوالہ عین انکے منہ کے سامنے جا کر پتھر کا ہو گیا، اور ان کی آنکھیں ایسی ہوگئیں کہ عینک اور آنکھوں میں کوئی فرق دکھائی نہیں دیتا تھا۔۔ اور اماں کا منہ کھلا کا کھلا رہ گیا۔۔ اور آنکھیں انکے پکائے ہوئے "آلو نسوار" پر جم گئیں۔۔۔  ایسا لگ رہا تھا کہ وقت رُک گیا ہو، ہر چیز اپنی جگہ ساکت ہو گئی ہو۔۔۔ اور پھر چند سیکنڈ کے بعد ہی ایسا لگا جیسے کوئی فلم پھنس جانے کے بعد ایک دم تیزی سے فارورڈ ہو گئی ہو۔۔۔ یعنی ہم پر ہمارے والدین نے سوالوں کی بوچھاڑ کر دی، جو کچھ یوں تھے۔۔ 

تمہیں نسوار کا کیسے پتا چلا؟ 
کتنے دوست نسوار استعمال کرتے ہیں اور کونسی قسم کی ہوتی ہے؟ 
تم نہیں کھا تو نہیں لی؟ منہ کھولواور سنگھاؤ؟ ۔وغیرہ وغیرہ وغیرہ۔۔۔۔ 
بہرحال، کافی گھمبیر قسم کی تفتیش کرنے کے بعد انہیں ہماری معصومیت کا انداز ہوہی گیا۔۔۔ مگر ایک بات کا ہمیں بھی پتا چل گیا، کہ۔۔۔۔"پاپائی دی سیلر مین" کونسا "پالک "استعمال کرتا ہے جسکے بعد وہ یوں اپنے دشمنوں کی ٹھکائی لگا دیتا ہے۔۔بہرحال وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ تحقیق ہوتی گئی علمِ نسوار میں مزید اضافہ ہوا، جس میں سے کچھ آپ کی خدمت میں عرض کر رہا ہوں، تاکہ آپ بھی اس سبزی کے فوائد و نقصانات سے واقفیت حاصل کر سکیں۔ ممکن ہے کہ اگر آپ کچھ سائنسدان قسم کی چیز ہیں تو آپ کو تحقیق کے لئے ایک نیا میدان مل جائے۔۔ اور اگر نہیں ہیں تو اسی بہانے بن سکتے ہیں۔ 

آپس کی بات ہے۔۔ اس کی رنگت اسی مواد سے ملتی جلتی ہے جو جانوروں کو چارہ کھلا کرحاصل کی جاتی ہے، اور گاؤں میں نہ صرف کھیتوں کی زرخیزی میں کام آتی تھی ہے، بلکہ گاؤں کی عورتوں اسکی بڑی بڑی ٹکیاں (اوپلے) بنا کر دیواروں پر چپکاتی ہیں اور سوکھنے کے بعد ان کو جلا کر مزید فوائد حاصل کئے جاتے ہیں۔ ہم نے اس رنگت اور فوائد کا موازنہ کرنے کے بعد اندازہ لگایا کہ اس میں کس قدر توانائی ہے، جبھی تو تھکے ماندے لوگ، ایک چھوٹی سی گولی منہ میں رکھی کر بالکل نئے ہنڈا 125 کی طرح بھاگنے دوڑنے لگتے ہیں۔ 

"گواہوں کے بیانات اورسالہاسال کی تفتیش کے بعد یہ بات سامنے آئی ہے کہ یہ آپ کی نس پر ، بلکہ شائید ہر نس پر وار کرتی ہے،لہٰذا نسوار کہلاتی ہے۔
دیکھنے میں یہ کچھ یوں لگتی ہے گویا پودینے کی چٹنی کو ُسکھایا گیا ہو اور پھر اسے زنگ لگ گیاہو۔ اسکے ذائقے کے متعلق صرف وہی علماء بتا سکتے ہیں جو اسکا علم رکھتے ہیں۔اگر آپ کو کوئی ایسے صاحب ملیں، جن کا اوپر کا یا پھرنیچے کا مسوڑا سوجا ہوا محسوس ہو، اور اگر وہ ہمارے پٹھان بھائیوں میں سے بھی ہیں تو زیادہ قیاس یہی ہے کہ وہ دراصل نسوار چوس ہیں۔۔ مگر اب یہ قیاس آرائی دوسری اقوام میں بھی جا بجا دیکھنے میں آرہی ہے۔ اسلئے نسوار کے دھوکے میں ہر ایک کو پٹھان مت سمجھ لیجئے گا، مباداء آپ کو پنجابی، پٹھواری (پنجابی کی ایک گھمبیر قسم)، سرائیکی، بلوچی، سندھی وغیرہ میں گالیاں بھی وصول ہو سکتی ہیں۔ اور یقین کریں کہ یہ وہ لمحہ ہے جب آپ کو دوسری زبانوں سےلاعلمی پر شکر گزار ہونا چاہئیے۔۔ 
  
سنا ہے کہ مسوڑہ سُجا کر، نسوار چوس، اس سے جو رس حاصل کرتا ہے اس کے اثرات اتنے دور رس ہوتے ہیں کہ سوکھے سے سوکھا نسوار چوس ، بھی ایک بھاری بھرکم پہلوان کے برابر کام کرنے لگتا ہے۔۔ یہ بھی سننے میں آیا ہے کہ نسوار چوس حضرات روٹیاں بھی ڈھیروں کے حساب سے کھا جاتے ہیں۔ مگر ان کے سوکھے پن کو دیکھتے ہوئے یقین نہیں آتا۔۔ اور اگر نسوار چوس دیکھنے میں پہلوان جیسا لگتا ہو تو۔۔۔۔۔
تواسکا مطلب ہے کہ وہ پیدائشی ایسا ہے یا اپنے کرتوتوں کی وجہ سے  ایسا ہو گیا ہے ورنہ نسوار کے فوائید میں کسی بھی تحقیق سے صحت مند ہونا ثابت نہیں کیا جا سکا۔

نوٹ: یہ علم ہم نے ان علماء سے حاصل کیا ہے جو دراصل اس علم کے ماہر ہیں اور انہی کی تجربات کی روشنی میں ہم نے یہی فیصلہ کیا تھا۔۔کہ ہم اس سے دور ہی اچھےکیونکہ ماہرین کے مطابق یہ دیکھنے میں یہ جس چیز سے ملتی جلتی ہے اورجسے اگر مٹی میں ملا دیا جائے تو زرخیزی میں کافی اضافہ ہو جاتا ہے، اور درخت اورفصلیں خوب پھلتے پھولتے ہیں،صرف اور صرف ایک ہی جانور کے ذریعے پیدا کی جاتی ہے۔یہ وہی جانور ہے جو چاہے جتنا بھی معصوم اور بے گناہ ہو، مگر گاؤں میں اکثر مجرماں کو اسی پر بٹھا کر اور منہ کالا کرکے پورے گاؤں میں پھرایا جاتا ہے۔ ۔۔ اور نسوار کے استعمال کندگان کو کبھی نسوار کی وجہ سے پھلتے پھولتے  تو کبھی نہیں دیکھا البتہ ان کے مسوڑے ہی سوجے نظر آئیں گے...اُمید ہے آپ کو پھلنے پھولنے میں
اور سوجنے میں فرق معلوم ہوگا۔

احتیاطی نوٹ: ہر وہ شخض جس کا مسوڑہ سوجا ہو، ضروری نہیں کہ نسوار کا فین ہو، ہو سکتا ہے وہ طبیب ِدندان زدہ ہو۔ اور اگر وہ پھلا پھولا بھی دکھائی دے تو وہ بہت ممکن ہے کہ وہ باکسر قسم کی شے ہو کیونکہ مسوڑے کے مسائل باکسروں میں اکثر ایک دوسرے کو دئے جانے کا رواج عام پایا جاتا ہے۔۔۔ اور انہی سے ملتی جلتی قسم وہ ہے جس سے بروس لی کا تعلق تھا۔۔۔ مگر اس قسم  میں مسوڑوں کی سجاوٹ کم اور دانت توڑنے کا کا رواج زیادہ ہے، مگر یہ ایک الگ ڈسکشن ہے اسلئے زیادہ سوچنے کی ضرورت نہیں۔


اور ہاں آخری بات تو رہ گئی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اگر  آپ نسوار چوس ہیں، تو یہ مضمون آپ کے لئے نہیں ہے۔۔۔



از فرخ وحید۔۔۔

Attitude leads to Attitude in a positive sense



From time to time we all experience challenges. It could be when we encounter some difficult situations in our life or business or we have problems with health or even just day to day issues. What is really important is how we face up and react to those challenges. Our attitude and trust in our Creator will determine how much we succeed.

Attitude Leads to Altitude
According to scientists, the bumblebee's body is too heavy and its wing span too small. Aerodynamically, the bumblebee cannot fly. But the bumblebee doesn't know that and it keeps flying.

When you don't know your limitations, you go out and surprise yourself. In hindsight, you wonder if you had any limitations. The only limitations a person has are those that are self-imposed. Don't let physical conditions dictate how you respond to life's challenges.


There is a story about a group small frogs who took part in a race.The goal was to reach the top of a very high tower. A big crowd had gathered around the tower to see the race and cheer on the contestants. Then they were off.  No one in the crowd really believed that the tiny frogs would reach the top of the tower and they began to yell things like:

“Oh, way too difficult!!”, “They will never make it to the top”, “Not a chance that they will succeed. The tower is too high!”

The tiny frogs began collapsing one by one, but there were some that were managing to climb higher and higher. The crowd continued to yell: “It is too difficult, no one will make it”. More tiny frogs got tired and gave up. But one frog continued higher and higher and higher. This one wasn’t giving up. At the end, every other frog had given up climbing the tower except for the one tiny frog who, after great effort, was the only one who reached the top! All of the other tiny frogs naturally wanted to know how this one frog managed to do it?

A contestant asked the tiny frog who had succeeded how it had found the strength to reach the goal?

It turned out…that the winner was deaf.

Never listen to people who have a tendency of negative or are pessimistic because they may impede your progress and stop you from achieving your dreams. Everything that you hear and see can affect you in so many ways. So filter and entertain only those that will have a positive bearing on your life.

“Indeed, Allah will not change the condition of a people until they change what is in themselves.”
(Qur’aan, 13:11)

So where do we start?...Changing our attitude to positive mode is vital. Therefore always trust in Allah, be positive and think," I can do this IN SHA Allah"



Remember an optimist will see an opportunity in every difficulty whereas a pessimist will see a difficulty in every opportunity.


Sunday 8 October 2017

زنا کیا ہے؟

جواب: اگر مرد ایک ایسی عورت سے صحبت / ہم بستری کرے جو اس کی بیوی نہیں ہے تو، یہ زنا کہلاتا ہے، ضروری نہیں کی ساتھ سونے کو ہی زنا کہتے ہیں، بلکہ چھونا بھی زنا ایک حصہ ہے اور کسی پرائی عورت کو دیکھنا آنکھوں کا زنا ہے.
🅾ذنا کو اسلام میں ایک بہت بڑا گناہ شمار کیا گیا ہے، اور اسلام نے ایسا کرنے والو کی سزا دنیا میں ہی رکھی ہے. اور مرنے کے بعد اللہ اس کی سخت سزا دے گا.
🅾ذنا کے بارے میں کچھ حدیث اور قرآن کی آیت دےكھيےحضرت محمد (صلی الله عليه وسلم) نے فرمایا مومن (مسلم) ہوتے ہوئے تو کوئی زنا کر ہی نہیں سکتا. (Bukhari Sharif، Jild: 3، Safa: 614 Hadees: 1714 )
🅾 الله قرآن میں فرماتا ہے اور (دیکھو) زنا کے قریب بھی نہ جانا، کورس وہ بے حیائی ہے اور بری راہ ہے "(Al-quraan: Al-Isra: A-32)
🅾ذنا کی سزا اور عذاب: اگر زنا کرنے والے شادی شدہ ہو تو کھلے میدان میں پتھر مارمار کر مار ڈالا جائے اور اگر کنوارے ہو تو 100 کوڑے مارے مارے جائے. (Bukhari Sharif Jild Safa: 615/615 Hadees: 1715)
🅾اج کل دیکھنے میں آیا ہے کی اس گناہ میں بوهت سے لوگ شامل ہیں، خاص کر کے اس بازار میں جہاں عورتیں اور مرد جاتے ہیں کس کا ہاتھ کس کو لگ رہا ہے کہا لگتا ہے کچھ معلوم نہیں ہوتا، چاہے لڑکا ہو یا لڑكيا اور پھر اس گناہ کو کرنے کے بعد اپنے دوستوں کو بڑی شان سے سناتے ہیں، بلکہ ان کو بھی ایسا کرنے کی رائے دیتے ہیں.
🅾اگر کوئی اکیلے لڑکے یا لڑکی کوئی غلط کام کرتا ہے تو اس کا گناہ اس کے ماں باپ کو بھی ملتا ہے کیونکہ انہوں نے ان کی جلدی شادی نہیں کی جس کی وجہ سے وہ غلط کام کرنے لگے،
اور شادی کی عمر ہونے کے بعد بھی ماں باپ ان کی شادی نہ کرے تو اللہ ناراض ہوجاتا ہے اور ان کے گھر کی برکت ختم ہوجاتی اور اللہ ان ماں باپ سے قیامت کے دن حساب مانگے گا
🅾ور ایک جگہ اللہ نے قرآن میں فرمایا کی پاک دامن لڑکیاں، پاک دامن لڑكو کے لئے ہیں،
🅾اسكا مطلب یہ ہے کہ اگر آپ کو اچھی ہیں تو اللہ آپ کو بھی اچھی بیوی یا دولہا ديگا اور خراب ہیں تو سمجھ لیجیے.
🅾انسان جو بھی غلط کام کرتا ہے اس کی قیمت اس کے بچو، ماں یا بہن کو اس دنیا میں ہی ادا کرنی پڑتی ہے،
🅾امام شافعی رحمتہ الله کہتے ہیں کے زنا ایک قرض ہے، اگر تو اس قرض لے گا تو تیرے گھر سے یعنی تیری بہن , بیٹی سے وصول کیا جائے گا.
🅾دوستو اس کبیرہ گناہ کی اور بھی سزائين ہیں، لہذا خود بھی بچو اور اپنے دوستوں کو بھی بچائیں،
🅾اگر آپ نے اپنے جنسی قصہ آپ کے دوست / سہیلی کو سنایا اور اس کے دل میں بھی ایسا کرنے کی بات آ گئی اور اس نے وہ کام کر لیا تو اس کا گناہ آپ کو بھی ملے گا، کیونکہ آپ نے ہی اس کو غلط راستہ دکھایا ہے .اور آپ کے دوست آگے بھی جتنے لوگو کو غلط راستہ دکھائیں گے ان سب کا گناہ اپكےكھاتے میں آئے گا.
🅾سبكے گھر میں اکثر، بہن، بیٹی، ماں ہیں، اگر آپ دوسرے کی طرف تاک جھانک کرو گے تو آپ کا گھر بھی محفوظ نہیں رہے گا،
🅾 الله ہم سب کو اس بڑے گناہ سے بچائے.
🅾اج آپ اس میسیج اگر کسی 1 کو بھی اسٹاک کردیں تو آپ سوچ بھی نہیں سکتے کتنے لوگ "اللہ" سے توبہ کر لیں گے
🅾 الحديث: -جب تم اپنے بستر پر جاؤ تو سرا فاتح اور سورہ اخلاص کو پڑھ لیا کرو، تو موت کے علاوہ ہر چیز سے بے خوف ہو جاؤ گے.
🅾وه دن قریب ہے جب آسمان پہ صرف ایک ستاراهوگا.
🅾 توبہ کا دروازہ بند کر دیا جائے گا.
🅾قران کے حروف مٹ جائیں گے،
🅾سورج زمین کے بالکل پاس آ جائے گا.
🅾حضور صلى الله علیہ وسلم نے فرمایا "بے نور ہو جائے اس کا چہرہ جو کوئی میری حدیث کو سن کر آگے نہ پوهچاے.

Wednesday 4 October 2017

مجھے رونا آیا - ایک پیغام



اسلام علیکم 




ایک مسلم بہن کی طرف سے نوجوان لڑکیوں کے نام ایک پیغام 

مجھے اپنی مسلم بہنوں سے کچھ کہنا ہے کہ خدا کے لئے ہوش کرو اپنی زندگی اور عزت کو کسی نامحرم شخص کی محبت کے لئے داو پر مت لگاو۔ 

مجھے اسوقت بہت رونا آیا تھا
جب 15 سال پہلے ایک انٹرنیٹ کیفے کی وجہ سے اپنی اکلوتی بیٹی کی نعش پنکھے سے لٹکتے ہوئے دیکھ کر باپ زارو قطار رونے لگا۔
مجھے تب بھی رونا آیا جاب ایک بیغیرت لڑکے نے لڑکی سے ناراضگی پر اسکی ویڈیو اپلوڈ کر دی اور اس لڑکی نے اپنی 
وین کاٹ لی۔ 
مجھے اسوقت بھی رونا آیا جب ایک لڑکی  ایک لڑکے کے سامنے بغیر کپڑوں کے کھڑی رو رہی تھی اور کہ رہی تھی کے پلیز میری ویڈیو اپلوڈ نہ کرو اور وہ بیغیرت لڑکا کہ رہا تھا کہ میرے دوستوں کو بھی خوش کرو اور اسی بات پر وہ لڑکی ٹیرس سے کود کر مر گئی۔
مجھے اسوقت بھی رونا آیا تھا جاب ایک لڑکی اپنی دوسٹ کے ساتھ اپنے بوائے فرینڈ سے ملنے گئی اور ریپ کا نشانہ بنی پھر تڑپ تڑپ کر مر گئی۔ جب اسکے گھر والوں کو کال کی تو انہوں نے کہا کہ ہماری کوئی بیٹی نہیں ہے۔ 
مجھے اسوقت بھی رونا آیا جب ایک لڑکے نے اپنی گرل فرینڈ کو ڈرگز دے کر اپنے دوستوں کے سامنے پیش کیا اور وہ لڑکی غم کے مارے گاڑی کے نیچے آگئی
مجھے اُن لڑکیوں کی حالت پر بھی رونا آتا جو اپنے بوائے فرینڈ سے ملنے کے لئے گھر سے نکلتی ہیں اور کسی نہ کسی حادثے کا شکار ہو جاتی ہیں پھر مرنے کی دعا مانگتی ہیں۔ 

انسان کوئی بھی ہو اسے شیطان بننے میں دیر نہیں لگتی۔ اور ایسا انسان ہمیشہ بھیڑئے کی طرح ردعمل کرتا ہے۔ کسی بھی انسان کے دل کی بات آپ نہیں جان سکتے۔ اسلئے کہا جاتا ہے کہ اسلام کے بتائے ہوئے راستے پر چلیں۔ کیونکہ ایسا آدمی کاٹ بھی لیتا ہے، نوچ بھی لیتا ہے لیکن اس انسان کو ایسا بننے کا موقعہ خود عورت دیتی ہے۔ 
یہ بھی سچ ہے کہ ہر مرد ایک چیسا نہیں ہوتا بہت سے مرد ایسے ہیں جو بہت اچھے ہیں مگر آپکو کیا معلوم کہ جس مرد سے آپکو دنیاوی عشق ہوا ہے وہ مرد ٹھیک ہے۔ کیونکہ دلوں کی بات تو صرف اللہ ہی جانتا ہے۔ اسلئے برائے مہربانی اس عشق کو شادی کے بعد ہی کیا جائے تو بہتر ہے۔  

مسئلہ قادیانیت اور پاکستانی قانون میں کی جانے والی تازہ تبدیلی 2017

یہ سن 1974ء کی مئی 22 تاریخ کا واقعہ ہے نشتر میریکل کالج ملتان کے طالبعلموں کا ایک گروپ ملتان سے بذریعہ چناب ایکپریس پشاور جا رہا تھا یہ طلبہ سیرو تفریح کی غرض سے جا رہے تھے ۔ انہوں نے ٹرین کی ایک پوری بوگی اپنے لئے مخصوص کروا رکھی تھی ۔ دورانِ سفر ہنستے گاتے جب ان کی ٹرین ربوہ اسٹیشن جسے آجکل چناب نگر کہتے ہیں پہنچی تو قادیانیوں کا ایک گروپ جو اسٹیشن پر موجود تھا ٹرین کے ڈبوں میں داخل ہوئے اور مرزا قادیانی کے متعلق لٹریچڑ جس میں غلام قادیانی کی بکواس لکھی ہوئی تھی ٹرین میں آکر تقسیم کرنا شروع کردیا جب یہ لوگ طلبہ کی بوگی میں کسی مقصد سے پہنچے تو طلبہ میں اشتعال پھیل گیا اور انہوں نے ختم نبوت زندہ باد قادیانی مردہ باد کے نعرے لگانے شروع کردئیے ۔
اس زمانے میں ربوہ پر قادیانیوں کا پورا کنٹرول تھا ربوہ کو بند شہر کہا جاتا تھا ۔ اس زمانے میں یئاں کسی مسلمان کو داخل ہونے کی اجازت نہیں تھی ۔ اس شہر کی تاریخ کچھ اسطرح ہے قیام پاکستان کے وقت پنجاب کے گورنر سر فرانسس موڈی کے ساتھ پاکستان کے اس وقت کے وزیر خارجہ ظفراللہ خان نے ساز باز کر کے اس علاقے کی 1033 ایکڑ زمین ایک آنہ فی مرلہ کے حساب سے سو سالہ لیز پر حاصل کی تھی 20ستمبر 1948 کو اس شہر کا افتتاح قادیانی خلیفہ مرزا محمود نے کیا تھا ۔ خلیفہ اور اس کے ساتھیوں نے لیز پر لی ہوئی اس زمین کو رہائشی اور کمرشل پلاٹوں میں تقسیم کیا اور اس سے اربوں روپے کما کر اپنی جماعت کو مضبوط کیا قادیانیوں نے یہاں ایک ریاست کے اندر ریاست بنا لی سی آئی ڈی طرز کا ایک خفیہ ادارہ بنایا ۔
اس وقت ربوہ پاکستان کا ایسا شہر تھا جہاں پر کوئی مسلمان اپنا گھر نہیں بنا سکتا تھا ان حالات میں مسلمان طلبہ کی اس نعرہ بازی کو قادیانیوں نے برداشت نہیں کیا انہوں نے فیصلہ کیا کہ ان مسلمان طلبہ کو ہر صورت میں نعرہ بازی کا سبق سکھایا جائے گا تاکہ آئندہ کوئی مسلمان ان کے ساتھ جھگڑا کرنے کی جرات نہ کر سکے قادیانیوں نے ان طلبہ کے واپس آنے کے پروگرام کے متعلق معلومات حاصل کی چنانچہ سات دن بعد 29مئی 1974 کو وہی طلبہ ٹرین میں سوار واپسی پر ربوہ اسٹیسن پر پہنچے تو ان کے اسقبال کے لئے قادیانی غنڈوں کی ایک بہت بڑی تعداد مسلح ہو کر ریلوے اسٹیشن پرکھڑی تھی قادیانیوں نے ٹرین کو روک کیا اور ان طلبہ کی بوگی پر حملہ کر دیا ۔
بے شمار طلبہ شدید زخمی ہوگئے اس واقعہ پورے پاکستان میں غم و غصے کی لہر دوڑ گئی ملک کے ہر شہر میں شدید ردِعمل ہوا دینی جماعتوں کی اپیل پر عوام گھروں سے باہر نکل آئے ہڑتالوں اور مظاہروں کا سلسلہ شروع ہوگیا اگلے ہی روز تمام مقاتر کے علماء کی جانب سے ایک جماعت مجلس عمل تخفظ ختم نبوت کا قیام عمل میں لایا مظاہروں اور شدید دباؤ کے بعد حکومت نے 29 مئی کے واقعے کی تحقیقات کے لئے جسٹس صمدانی کی سربراہی میں کمیشن قائم کیا قومی اسمبلی میں قادیانیوں کو غیر مسلم قرار دینے کی تاریخی قرارداد پیش کی گئی ۔ بالآخر قومی اسمبلی نے 7 ستمبر 1974 ء کو قادیانی اور مرزائیوں کو غیر مسلم قرار دے دیا ۔ ربوہ کو کھلا شہر قرار دے کر ھر مسلمان کو وہاں آنے جانے کی اجازت دے دی گئی۔ اور یوں مسلمانوں کی سو سالہ جہدوجہد رنگ لائی ۔
اس کے ساتھ ہی انتخابی طریقہ کار میں تبدیلی کر کے اسے آئین کا حصہ بنایا ۔ اس طریقہکار کے تحت پاکستان کے قادیانی اقلیتی سیٹوں پر الیکشن لڑ سکتے تھے قادیانی اور مسلمان نام اور اسلام کے بنیادی عقائد کے مطابق تقریباً ایک جیسے ہیں اسلئے کسی بھی قسم کی دھوکہ دہی سے بچنے کے لئے مسلمان امیدواروں سے ایک حلف نامہ لیا جاتا ہے ۔جس پر درج ہوتا ہے میں حلفیہ بیان دیتا ہوں کہ میں خاتم النبین حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو آخری نبی مانتا ہوں اور اس پر قطعی اور غیر مشروط ایمان رکھتا ہوں اور میں کسی ایسے شخص کا پیروکار نہیں ہوں حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے بعد پیغمبر ہونے کا دعویدار ہو اور نہ ہی میرا تعلق قادیانی گروپ یا لاہوری گروپ سے ہے جو خود کو احمدی کہلواتا ہے امیدوار کو اس بات کا بھی حلفیہ بیان دینا پڑتا ہے کہ وہ اسلامی نظریہ کو برقرار رکھنے کی بھرپور کوشش کرے گا جو قیام پاکستان کی بنیاد ہے ۔ اس طریقہ کار سے قادیانیوں یا کسی غیر مسلم کو مسلمانوں کی سیٹ پر الیکشن لڑنے سے روک دیا گیا ۔ہ حلف نامہ بہت اہم ہے اس حلف نامہ کی خلاف ورذی پر منتخب ہونے کے بعد بھی کسی غیر مسلم کو منتخب ہونے کے بعد بھی اسمبلی کی رکنیت سے ہاتھ دھونے پڑسکتے ہیں ۔ یہ حلف نامہ ایک قسم ہے اس قسم کے تحت مسلمانوں کو قادیانیت سے بالکل الگ کردیا جاتا ہے ۔ اسی حلف نامہ کی ایک دوسری شق ہے جس میں آئین کی دفعہ 62 اور 63 کے تحت حلف دینا پڑتا ہے کہ میں نیک پاک اور صادق امین شخص ہوں اگر یہ حلف دینے کے بعد وہ شخص صادق اور امین ثابت نہیں ہوتا بدکار اور پاگل ہوتا ثابت ہو جائے تو پھر وہ اپنی قومی یا صوبائی اسمبلی کی سیٹ سے محروم ہو جاتا ہے ۔
پاکستان کے غیر مسلم جن میں ہندو سکھ عیسائی شامل ہیں خود کو غیر مسلم اقلیت سمجھ کر الیکشن کے اس طریقہ کار کو قبول کر لیا ۔ اور اپنی اقلیتی سیٹوں پر الیکشن میں حصہ لینا شروع کعدیا لیکن قادیانیوں نے اس حلف جو پہلے دن سے ہی تسلیم نہیں کیا اس لئے انہوں نے الیکشن میں حصہ لینے اور غیر مسلم ہونے کے طور پر ووٹ ڈالنے سے انکار کر دیا یہ سمجھتے ہیں کہ اگر ہم قسم اٹھا کر یہ کہیں کہ ہم مسلمان نہیں ہیں تو آخرت میں ہمارا کیا ہوگا ۔ ان کا مطالبہ ہے کہ وہ اسی صورت میں پاکستان کی سیاست میں حصہ لیں گے جب ان کو یا تو مسلمان قرار دے دیا جائے یا پھر الیکشن میں اس طرح کا حلفی یا قسم نہ لی جائے کہ ہم غیر مسلم ہیں اس حوالے سے وہ مختلف قسم کی سازیشوں میں مصروف رہتے ہیں ۔ کیونکہ ڈیموکریسی میں اس طرح کا کوئی حلف نامہ داخل نہیں کرنا پڑتا ۔ اس لئے وہ پاکستان کے مختلف سرکاری اداروں میں آسانی سے ملازمت حاصل کر کیتے ہیں ان میں سے بعض ترقی کرتے ہوئے اہم عہدوں تک بھی پہنچ جاتے ہیں ۔ چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ حکومت میں شامل کئی شخصیات کے ساتھ ان کے گہرے مراسم ہیں ۔ اور یہ اپنا اثرو رسوخ استعمال کر کے حکمرانوں سے اپنی مرضی کے کام کروا لیتے ہیں ۔ قادیانیوں کو تمام تر سازشوں اور غیر ملکی اثر رسوخ کے باوجود اتنی ہمت نہیں ہو سکی کہ وہ خود کو مسلمان قرار دے سکیں یا پھر قادیانی رہتے ہوئے بغیر کسی حلف نامے کے براہراست حکومت میں شامل ہو سکیں ۔
سابق نااہل وزیر اعظم کو سپریم کورٹ نے جھوٹ بولنے پر جب نااہل قرار دیا تو وہ سنجیدگی کے ساتھ آئین کی وفعہ 62 اور 63 کو ختم کربے کے لئے سنجیدہ ہوگیا ۔ جس کے تحت اسے نااہل قرار دیا گیا تھا ۔ لیکن پاکستان کی سیاسی جماعتوں نے صرف ایک شخص کو فائدہ پہنچانے کے لئے دفعہ 62 اور 63 کے خاتمے کے کئے ساتھ دینے سے انکار کردیا ۔
اس پر مل جل کر فیصلہ کیا گیا کہ انتخابی اصلاحات کے بل میں الفاظ کے ہیر پھیر سے کوئی ایسا چکر چلایا جائے جا کے تحت دفعہ 62 اور 63 موجود تو رہے لیکن اسے غیر مؤثر کردیا جائے تاکہ آئندہ کسی چور لٹیرے اور جھوٹے شخص کو سپریم کورٹ نااہل نہ قرار دے سکے ۔
یہ بات تو سمجھ میں آتی ہے کہ آئین کی دفعہ 62 63 کو غیر مؤثر کرنے کے لئے جان بوجھ کر الفاظ میں ہیر پھیر کیا گیا لیکن کیا قادیانیوں کو بھی ارادتاً بینیفٹ دیا گیا ہے اگر ایسا ہے تو یہ ایک انتہائی خوفناک بات ہے ۔ قادیانیوں کی یہ سازش ایک خطرے الارم ہے ۔


تحریر
مجنوں


welcome

Total Pageviews

Follow Us

Categories

Popular Posts

Copyrights Reserved @2015. Powered by Blogger.

Followers

Flag counter

Flag Counter

Blog

Pages

This site is only for information

Blog Archive

About Me